شراب سپلائر گرفتار 60بوتل شراب برآمد

شراب سپلائر گرفتار  60بوتل شراب برآمد

راولپنڈی( خبر نگار)صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائرکو گرفتارکرلیا، زیر حراست شخص سے 60 بوتل شراب برآمدہوئی، صدرواہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائرکو گرفتارکرلیا، زیر حراست شخص سے 60 بوتل شراب برآمدہوئی، صدرواہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں