بائیک چور پکڑا گیا 6 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
راولپنڈی( خبر نگار) صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتارکرلیا، زیرحراست شخص سے 6 مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوئے۔
صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتارکرلیا، زیرحراست شخص سے 6 مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوئے۔