چرا بن کرور روڈ کا نام تبدیل کرنے کے خلاف رٹ دائر
مری ( نمائندہ دنیا ) ملک کے معروف سینئر قانون دان راجہ شفقت ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چرا بن کرور روڈ کا نام تبدیل کرنے کے خلاف آئینی درخواست دائر جس موقف اختیار کیا گیا کہ۔۔۔
سڑک کا نام کسی زندہ شخصیت کے نام پر رکھنا قانون کے خلاف ہے پنجاب لوکل گورنمنٹ (Naming of Public Places) رولز 2018 کی خلاف ورزی کی گئی اورنام کی تبدیلی سے قبل عوامی نوٹس اور مشاورت نہیں کی گئی۔