پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کرسمس کی تقریب ،آئی جی نے تحائف تقسیم کئے

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کرسمس کی  تقریب ،آئی جی نے تحائف تقسیم کئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) مسیحی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران اور سٹاف کے لئے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کرسمس کی تقریب کا انعقادکیا گیا۔۔۔

 انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آئی جی نے مسیحی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے تمام پولیس افسران کو مبارکباد پیش کی اور ان میں تحائف بھی تقسیم کئے ،اس موقع پرانہوں نے کہا کہ یہ موقع پیار ،محبت،بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں