کلر کہار ،مسیحی برادری قبر ستان کی بنیادی سہولت سے محروم

کلر کہار ،مسیحی برادری قبر ستان  کی بنیادی سہولت سے محروم

کلرکہار (نمائندہ دنیا)کلرکہار میں مسیحی برادری قبرستان کی بنیادی سہولت سے محروم ،اپنے عزیز و اقارب کو دفن کرنے کے لیے دور دراز لے جانے پر مجبور ،الیکشن میں سیاسی لیڈران ووٹ کی خاطر وعدوں تک محدود ہیں ۔۔۔

،مسیحی برادری کے لوگوں نے کہا کہ ہم عرصہ دراز سے کلرکہار میں آباد ہیں لیکن ابھی تک ہمیں قبرستان کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں کئی دفعہ سرکار ی اور سیاسی افراد کو بھی درخواستیں دے چکے ہیں لیکن کسی نے بھی اس اہم مسئلے کے حل کی طرف کوئی توجہ نہیں دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں