پتنگ بازی پر عائد پابندی بدستور برقرار

 پتنگ بازی پر عائد پابندی بدستور برقرار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)گوجرانوالہ میں پتنگ بازی پر عائد پابندی بدستور برقرار ہے ۔

پتنگ فروشی یا پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ پولیس حکام کے مطابق بغیر اجازت پتنگ اڑانے ، پتنگ بنانے ، فروخت کرنے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں