ڈاکٹر اختر محمود کو ایم ایس ہولی فیملی کا اضافی چارج دے دیا گیا
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر و میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ہولی فیملی ہسپتال ڈاکٹر اعجاز بٹ کو فوری طور پر۔۔۔
محکمہ رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ان کی جگہ ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اختر محمود کو تین ماہ کے لیے یا مستقل تعیناتی تک ہسپتال کے ایم ایس کے اضافی فرائض سونپ دیئے گئے ہیں۔