ایف بی آر کا ایف پی سی سی آئی میں ٹیکس آگاہی سیشن کا انعقاد

ایف بی آر کا ایف پی سی سی آئی  میں ٹیکس آگاہی سیشن کا انعقاد

اسلام آباد (دنیارپورٹ )چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی ہدایات پر ممبرٹی پی ایس وِنگ تہمینہ عامر کی نگرانی میں ٹیکس پیئرز سروسز ونگ نے۔۔۔

 اپنی ٹیکس آگاہی آؤٹ ریچ مہم کے تسلسل میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اسلام آباد میں ایک ٹیکس آگاہی سیشن منعقد کیا جس کا مقصد کاروباری برادری میں ٹیکس آگاہی اور رضاکارانہ کمپلائنس کو فروغ دینا تھا۔سیکرٹری ٹیکس ایجوکیشن اینڈ فیسلیٹیشن مطیع الرحمٰن کی قیادت میں ایف بی آر ٹیم میں سیکنڈ سیکرٹری ٹیکس فیسلیٹیشن عبد الرحمٰن شیخ اور ٹیکس پیئرز سروسز وِنگ کا دیگر عملہ بھی موجود تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں