رسالپور، چور دکان کا صفایا کر گئے
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) رسالپور شیرین کوٹھے عمرآباد میں دن دیہاڑے چور د کان کے تالے توڑکر دو لاکھ روپے ۔۔۔
، گھی ، چینی اور دیگر سامان لے گئے ۔پولیس کے مطابق دکان کا مالک نماز ظہر کیلئے گیا ہواتھا۔مقامی تاجران نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔بارہ بانڈہ پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ۔