ناجائز اسلحہ رکھنے پر 8افراد گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 8افراد گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 8افراد کو حراست میں لے لیا۔ ویسٹریج پولیس نے چار،۔۔۔

 صادق آباد پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا، صدر واہ پولیس نے ایک، گوجرخان پولیس نے ایک اور روات پولیس نے بھی ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں