سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطا الرحمن کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطا الرحمن  کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطا الرحمن کے ملازمت سے سبکدوش ہونے پر۔۔۔

 وزارتِ مذہبی امور میں الوداعی تقریب کا انعقادکیا گیا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، سینئر جوائنٹ سیکرٹری بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر مرزا علی محسود، جوائنٹ سیکرٹری شعبہ دعوۃ و زیارات احمد ندیم خان، جوائنٹ سیکرٹری انتظامیہ صاحبزادہ، جوائنٹ سیکرٹری ترقی و تعاون محمد بخش سانگی ودیگر نے شرکت کی۔، چیف فنانس اینڈ اکاؤنٹس افسر ذوالفقار خان سمیت تمام افسران نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں