پیغام مصطفی مہم شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تحریک پیغام مصطفی نے قرآن وسنت کے نور کو عام کرنے، شرعی مسائل کی رہنمائی، ۔۔۔
قرآن پاک تجوید سے پڑھانے اور صیح تلفظ کی ادائیگی کیلئے پیغام مصطفی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ہر ماہ کے پہلے جمعہ کونماز مغرب کے بعد درس حدیث سمیت محفل ذکر ہوا کریگی اور سوالات کے جواب بھی دیئے جائیں گے۔