اہلیہ پر تشدد کرنے والا زیر حراست
راولپنڈی (خبرنگار) رتہ امرال پولیس نے اپنی اہلیہ پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، مدعیہ مقدمہ نے بتایا میرے شوہر نے مجھ پر تشدد کیا، جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور مجھے کمرے میں بند رکھا۔
رتہ امرال پولیس نے اپنی اہلیہ پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، مدعیہ مقدمہ نے بتایا میرے شوہر نے مجھ پر تشدد کیا، جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور مجھے کمرے میں بند رکھا۔