بلدیاتی الیکشن کا التوا، جماعت اسلامی آج آبپارہ چوک میں مظاہرہ کریگی

بلدیاتی الیکشن کا التوا، جماعت اسلامی  آج آبپارہ چوک میں مظاہرہ کریگی

اسلام آباد (آئی این پی )بلدیاتی الیکشن کے التوا کے خلاف جماعت اسلامی اسلام آباد نے آج آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کردیا ۔۔

۔امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا عوام کے حق پرڈا کا ڈالنے کی ہرکوشش ناکام بنا دی جا ئیگی ، شکست کے خوف سے حکومت چوتھی باراسلام آباد کے عوام کا حق چھیننے کی کوشش کر رہی ہے جس کے خلاف جماعت اسلامی بھرپور مزاحمت کرے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں