آصف عرفان اسلام آبادبارکونسل کے وائس چیئرمین ، ظفر کھوکھر چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب

 آصف عرفان اسلام آبادبارکونسل  کے وائس چیئرمین ، ظفر کھوکھر  چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد بار کونسل کے ممبر آصف عرفان کو وائس چیئرمین جبکہ محمد ظفر کھوکھر کو چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب کرلیا گیا۔۔

، اس ضمن میں بارکونسل کا اجلاس گز شتہ روزایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے آفس میں ہوا جس میں بارکونسل ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں باہمی اتفاق رائے سے سال 2026 کیلئے وائس چیئرمین اور کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں