دو ملزم گرفتار ، 250پتنگیں برآمد
راولپنڈی(این این آئی) صدر واہ پولیس نے دو پتنگ سپلائرز کو گرفتار کر کے 250 پتنگیں برآمد کرلیں۔ زیر حراست افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
صدر واہ پولیس نے دو پتنگ سپلائرز کو گرفتار کر کے 250 پتنگیں برآمد کرلیں۔ زیر حراست افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔