منشیات سپلائر کو 9سال قید
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس کی موؤ ثر پولیسنگ کے باعث عدالت نے منشیات سپلائر ثاقب اللہ کو 9 سال قید اور 80 ہزارروپے جرمانے کی سزا سنائی ، مجرم کو 1 کلو560 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ نصیر آباد پولیس نے جون 2025 میں گرفتار کیا تھا۔
راولپنڈی پولیس کی موؤ ثر پولیسنگ کے باعث عدالت نے منشیات سپلائر ثاقب اللہ کو 9 سال قید اور 80 ہزارروپے جرمانے کی سزا سنائی ، مجرم کو 1 کلو560 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ نصیر آباد پولیس نے جون 2025 میں گرفتار کیا تھا۔