نوشہرہ ،ٹریفک کے دو حادثات ،باپ بیٹا سمیت 3افراد جاں بحق ،5 زخمی
نوشہرہ(نمائندہ دنیا )نوشہرہ نظام پور دروازگئی روڈ پر ٹر یفک کے دو المناک حادثات،باپ بیٹا سمیت تین افراد موقع پر جا ں بحق، ماں کمسن بیٹی سمیت پانچ فراد شدید زخمی۔
ہسپتال منتقل ۔موٹرکار بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی فلائنگ کوچ سے جاٹکرائی۔ حادثہ میں موٹرکار کے ڈرائیور مستری محمد قاسم موقع پر جابحق ہوگیا ، کوچ میں ماں کمسن بیٹی سمیت پانچ مسافر شدید زخمی ہوگئے ، دوسرے حادثہ میں نظام پور گولڈ مائنگ کے لیے ڈیزل سمگل کرنے والی موٹرکار کو حادثہ موٹرکار کا ڈرائیور موقعہ پر جابحق فلائنگ کوچ میں ماں بیٹی سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئی۔