3منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس برآمد

 3منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے  5 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی (خبر نگار) صدر ڈویژن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ، 3 منشیات سپلائر کوگرفتارکرلیا، ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس ، گوجر خان پولیس نے 2 کلو 300 گرام چرس ، کلر سیداں پولیس نے 1کلو 650 گرام چرس برآمد کی۔

 صدر ڈویژن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ، 3 منشیات سپلائر کوگرفتارکرلیا، ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس ، گوجر خان پولیس نے 2 کلو 300 گرام چرس ، کلر سیداں پولیس نے 1کلو 650 گرام چرس برآمد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں