اسلام آباد میں سرچ آپریشن 3افراد تھانے منتقل

اسلام آباد میں سرچ آپریشن 3افراد تھانے منتقل

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )اسلام آباد پولیس نے تھانہ ہمک کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران137 افراد،83 گھروں،45موٹر سائیکلوں اور13 گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے تین مشکوک افرادکوتھانہ منتقل کیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے تھانہ ہمک کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران137 افراد،83 گھروں،45موٹر سائیکلوں اور13 گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے تین مشکوک افرادکوتھانہ منتقل کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں