غیرت کے نام پر قتل میں پیشرفت، اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) پیرودھائی پولیس کی کارروائی، غیرت کے نام پر قتل کے مقدمہ کی تفتیش میں مزید پیشرفت، اشتہاری گرفتار، زیر حراست اشتہاری نے مقتولہ کی قبر کی رسید غائب کی تھی۔۔۔
مقدمہ میں قبل ازیں 17ملزمان جن میں مقتولہ کا والد، چچا، مقتولہ کے چھے بھائی، سربراہ جرگہ، سربراہ جرگہ کا بھائی، سیکرٹری قبرستان، گورکن، سابقہ خاوند، رکشہ اور گاڑی ڈرائیورز، محلے دار اور ایک کرایہ دار کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔