جڑواں شہروں میں 20پتنگ باز گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

جڑواں شہروں میں 20پتنگ باز  گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

اسلام آباد، راولپنڈی (آئی این پی، خبرنگار) اسلام آباد پولیس نے پتنگ اور خطرناک کیمیکل ڈور کی فروخت کے خلاف موثر اقدامات کرتے ہوئے۔۔۔

 تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں کارروائی کی، جس کے دوران افغان شہری سمیت 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے 472مختلف اقسام کی کیمیکل ڈور اور 2700سے زیادہ پتنگیں، چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 18پتنگ سپلائر گرفتار، 11ہزار سے زائد پتنگیں اور 49ڈوریں برآمد کر لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں