کھیوڑہ، شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 2ملزم گرفتار

کھیوڑہ، شہری کو تشدد کا نشانہ  بنانے والے 2ملزم گرفتار

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور انکی ٹیم نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

ملزمان نے شہری کو ریت بھرنے کے تنازعہ پر اسکی 10سالہ بچی اور 12سالہ بچے کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان کیخلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں