کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 8افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 8افراد گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، دوران سرچ آپریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 8افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

 پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، دوران سرچ آپریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 8افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں