موٹرسائیکل چوری میں ملوث 16افراد گرفتار، مال مسروقہ برآمد

موٹرسائیکل چوری میں ملوث  16افراد گرفتار، مال مسروقہ برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، تین گینگز کے 6افراد گرفتار، 13مسروقہ موٹرسائیکل، مسروقہ و چھینے گئے 3موبائل فون و رقم 11ہزار اور اسلحہ برآمد کر لئے۔

 راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، تین گینگز کے 6افراد گرفتار، 13مسروقہ موٹرسائیکل، مسروقہ و چھینے گئے 3موبائل فون و رقم 11ہزار اور اسلحہ برآمد کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں