مری، 3منشیات فروش گرفتار ساڑھے 4کلو سے زائد چرس برآمد

مری، 3منشیات فروش گرفتار  ساڑھے 4کلو سے زائد چرس برآمد

مری (نمائندہ دنیا) مری کے مختلف تھانوں کی حدود سے تین منشیات فروش گرفتار 4کلو 60گرام چرس برآمد، پولیس نے مسمات نادیہ بی بی عرف کالو کو گرفتار کیا۔۔۔

ملزمہ کے قبضے سے 2کلو چرس برآمد کی گئی۔ تھانہ پھگواڑی نے کارروائی کے دوران انعام اللہ کو گرفتار کیا ملزم کے قبضے سے 1کلو 520گرام چرس برآمد کی گئی، پتریاٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے رسول خان کو گرفتار کیا ملزم کے قبضے سے 540گرام چرس برآمد کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں