انتقال پرملال

انتقال پرملال

مردان (نمائندہ دنیا) ممتاز تاجر رہنما اوورسیز پاکستانی جہانزیب مالیزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کا نماز جنازہ اتوار کے روز شگو جنازہ گاہ پار ہو تی میں ادا کر دی گئی۔۔۔

ممتاز تاجر رہنما اوورسیز پاکستانی جہانزیب مالیزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کا نماز جنازہ اتوار کے روز شگو جنازہ گاہ پار ہو تی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات و معززین علاقہ اور تاجر برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی، رسم قل کل ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں