پنڈدادنخان سلنڈر پھٹنے کے 2واقعات، ماں بیٹی جھلس گئیں، گھر تباہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان کے علاقہ دھریالہ جالپ کے محلہ کھوکھراں میں سلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی۔۔۔
سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ اہل محلہ نے آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن آگ بڑھتی چلی گئی فائر بریگیڈ ریسکیو ٹیموں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا، محلہ پراچگان میں بھی سلنڈر پھٹنے سے ماں، بیٹی جل کر جھلس گئی۔