پاکستان ایٹمی طاقت اور مسلمہ حقیقت ہے، پاکستان فلاح پارٹی

پاکستان ایٹمی طاقت اور مسلمہ  حقیقت ہے، پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ۔۔۔

 افواج پاکستان نے ہمیشہ پاکستان کی حفاظت اور دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، یہ وہ پاکستان ہے جو آنکھ میں چبھتا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں