بارانی یونیورسٹی کے وی سی کا جدید زرعی و آبی ٹیکنالوجیز سینٹر کا دورہ

بارانی یونیورسٹی کے وی سی کا جدید  زرعی و آبی ٹیکنالوجیز سینٹر کا دورہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلر ڈاکٹر قمرالزمان نے یونیورسٹی ریسرچ فارم کونٹ میں قائم سینٹر برائے جدید زرعی و آبی ٹیکنالوجیز کا دورہ کیا۔۔۔

 انہوں نے جاری تحقیقی و ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ جو کہ پائیدار اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی کاشتکاری کے فروغ کیلئے ترتیب دیے گئے ہیں۔ وائس چانسلر کو مختلف اہم منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جن میں مصنوعی نسل کشی منصوبہ، شہد کی مکھیوں کی ترقیاتی منصوبہ اور مختلف فصلوں و سبزیوں پر جاری تحقیقی سرگرمیاں و تجربات شامل تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں