2کار چور گرفتار، مسروقہ گاڑی، خنجر برآمد

 2کار چور گرفتار، مسروقہ گاڑی، خنجر برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل شہری کی کار چرانے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 زیر حراست افراد سے مسروقہ مہران کار اور خنجر برآمد ہوا، زیر حراست افراد نے رینٹ پر کار لیکر کار چوری ہونے کا ڈرامہ رچایا، بنی پولیس نے مقدمہ درج کرکے زیر حراست افراد کو شامل تفتیش کیا تو ملزمان نے خود کار چرانے کا انکشاف کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں