چیک ڈس آنر اور امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

چیک ڈس آنر اور امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر اور امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری اکتوبر 2025ء سے بنی پولیس کو مطلوب تھا۔

بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر اور امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری اکتوبر 2025ء سے بنی پولیس کو مطلوب تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں