ڈکیتی ،موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگز کے 3افراد گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار)راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں۔۔۔
دو گینگز کے 3 افراد گرفتار، مسروقہ و چھینی گئی رقم 2 لاکھ 34 ہزار روپے، مسروقہ و چھینے گئے 4 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔