اکیڈ میا کے کردار کو مستحکم کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل

اکیڈ میا کے کردار کو مستحکم  کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایچ ای سی نے اکیڈ میا کے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے جامعات کے سربراہان پر مشتمل متعدد کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔

 ان کمیٹیوں کا مقصد پانچ سالہ اصلاحی روڈ میپ تیار کرنا ہے ۔یہ فیصلہ گزشتہ روز اسلام آباد میں وائس چانسلرز کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح سے تقریباً40 یونیورسٹی سربراہان نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں