پنڈدادنخان ،ڈاکو موٹر سائیکل سوار کو لوٹ کر فرار

پنڈدادنخان ،ڈاکو موٹر سائیکل سوار کو لوٹ کر فرار

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)پنڈدادنخان کے علاقہ ہرن پور میں چک نظام پُل کے قریب افطاری سے کچھ دیر قبل ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔۔

نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ایک موٹر سائیکل سوار شہری کو روک کر اس سے 85 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں