بکرے چوری کرنے والے ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبر نگار)واہ کینٹ پولیس نے مستری کے بکرے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے ،گرفتار ملزمان سے چوری بکرے فروخت کرکے حاصل رقم بھی برآمد کرلی گئی ،ملزمان نے چند دن قبل قاضی آباد سے مستری کے دو بکرے چوری کئے تھے ۔
واہ کینٹ پولیس نے مستری کے بکرے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے ،گرفتار ملزمان سے چوری بکرے فروخت کرکے حاصل رقم بھی برآمد کرلی گئی ،ملزمان نے چند دن قبل قاضی آباد سے مستری کے دو بکرے چوری کئے تھے ۔