کھیوڑہ ،اشتہاری گرفتار ،8لاکھ نقدی برآمد

کھیوڑہ ،اشتہاری گرفتار ،8لاکھ نقدی برآمد

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 8 لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی گئی،مجرم سال 2024 سے تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا ۔

 تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 8 لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی گئی،مجرم سال 2024 سے تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں