راولپنڈی ،4ملزم گرفتار ،1کلو 600 گرام چرس، 20لٹر شراب برآمد

 راولپنڈی ،4ملزم گرفتار ،1کلو 600  گرام چرس، 20لٹر شراب برآمد

راولپنڈی ( خبر نگار) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو600گرام چرس برآمد کی۔۔۔

،وارث خان پولیس نے دو افراد کوحراست میں لے کر 20 لٹر شراب برآمد کی، نیوٹاؤن پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں