راولپنڈی ،ڈاکو شہری سے گاڑی ،نقدی چھین کر فرار
راولپنڈی(خبر نگار)تھانہ صادق آباد کے علاقے سی بلاک میں ڈکیتی،ڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر شہری سے گاڑی چھین لی ۔۔
ڈاکوئوں نے اوف ملک نامی شہری سے نقدی ، موبائل فون ، اے ٹی ایم کارڈ ، شناختی کارڈ بھی چھین لیا،ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔