موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث 2رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار) چونترہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث 2رکنی گینگ کوگرفتارکرلیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوا، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔
چونترہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث 2رکنی گینگ کوگرفتارکرلیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوا، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔