لڑکی سے پرس چھیننے والا ملزم سی سی ڈی سے مقابلہ میں زخمی
راولپنڈی (خبر نگار )اسلحہ کے زور پر لڑکی سے سنگین ڈکیتی کی واردات کا معاملہ، ملزم سبیل سی سی ڈی سے مقابلے میں زخمی ہوگیا،۔۔۔
تھانہ وارث خان کے علاقے محلہ قطب الدین میں واردات ہوئی تھی ، ملزم سی سی ڈی سے 25 منٹ تک مقابلہ کرتا رہا، ملزم کو زخمی حالت میں بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کردیا، ملزم نہتی خواتین سے پرس چھیننے کا عادی مجرم نکلا۔