چکلالہ ،نامعلوم چور گھر میں جھاڑو پھیر گئے
راولپنڈی (خبر نگار)تھانہ چکلالہ کے علاقے نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں واقع گھر میں چوری کی واردات نامعلوم چور گھر سے۔۔
لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات نقدی لے کر فرار ہو گئے ،سعد نامی شہری گھر میں موجود نہیں تھا چور گھر میں گھس گئے ۔مدعی مقدمہ کے مطابق جب گھر واپس تو گھر کا سامان بکھرا پڑا تھا۔