64لاکھ کے فراڈ کااشتہاری گرفتار

64لاکھ کے فراڈ کااشتہاری گرفتار

اسلام آباد (نمائندہ دنیا) ایف آئی اے بینکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی، 64لاکھ روپے کے فراڈ میں ملوث اشتہاری گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ،ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں مانگا منڈی لاہور سے گرفتار کیا گیا ۔

 ایف آئی اے بینکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی، 64لاکھ روپے کے فراڈ میں ملوث اشتہاری گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ،ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں مانگا منڈی لاہور سے گرفتار کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں