ستھرا پنجاب پروگرام، راولپنڈی میں اینٹی لٹرنگ آگاہی مہم جاری

ستھرا پنجاب پروگرام، راولپنڈی  میں اینٹی لٹرنگ آگاہی مہم جاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے جاری۔۔۔

 اینٹی لٹرنگ آگاہی مہم جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر جاری رہی۔ مساجد میں نمازیوں کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے اعلانات کیے گئے اور علما نے خطاب میں شہریوں کو کچرا نہ پھینکنے اور صفائی کے فروغ کے اہم پیغامات دیئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں