اٹک، 6منشیات فروش گرفتار، 3کلو سے زائد چرس، شراب برآمد

اٹک، 6منشیات فروش گرفتار، 3کلو  سے زائد چرس، شراب برآمد

حضرو (اے پی پی) اٹک پولیس نے کارروائی کرکے چھ منشیات فروشوں کو گرفتارکر کے تین کلو سے زائد چرس اور۔۔۔

 شراب برآمد کرلی۔تھانہ اٹک خورد پولیس نے وحید اﷲ سے 1260گرام چرس، تھانہ انجرا پولیس نے رفیق سے 1320گرام چرس، سلیم خان سے 590گرام چرس ،جنڈ پولیس نے ظفر سے 750گرم چرس جبکہ زوہیب سے 10لٹر شراب برآمدکر لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں