سکولوں کیلئے تعلیمی کیلنڈر میں چھٹیاں کم کرنے کی تجویز پر غور

سکولوں کیلئے تعلیمی کیلنڈر میں  چھٹیاں کم کرنے کی تجویز پر غور

راولپنڈی (آئی این پی) سکولوں کے لیے تعلیمی کیلنڈر میں چھٹیوں میں کمی لانے پر غور جاری ہے ۔۔۔

 جس کا مقصد تعلیمی سال کے دوران طلبا کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور سلیبس کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانا ہے ۔پرائیویٹ سکولوں نے آئندہ تعلیمی سال میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ تعلیمی سال کم از کم 180دن تک بڑھایا جا سکے۔ تجویز دی گئی کہ گرمی کی چھٹیاں 2ماہ جبکہ سردی کی چھٹیاں جنوری میں 10دن کے لیے دی جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں