راولپنڈی ،کم عمر لڑے کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا
راولپنڈی (خبر نگار)کم عمر لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا گیا ،طہماسپ آباد میں 16 سالہ سمیر کر ہم عمر لڑکوں نے تلخ کلامی پر چھریاں ماریں،تھانہ وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
کم عمر لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا گیا ،طہماسپ آباد میں 16 سالہ سمیر کر ہم عمر لڑکوں نے تلخ کلامی پر چھریاں ماریں،تھانہ وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔