اٹک، 2منشیات فروش گرفتار، 20لٹر شراب برآمد

اٹک، 2منشیات فروش  گرفتار، 20لٹر شراب برآمد

اٹک (اے پی پی) اٹک پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار، 1200گرام چرس اور 20لٹر شراب برآمد کر لی۔

 دوران چیکنگ شہریار سے 1200گرام چرس برآمد کر لی جبکہ تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے عرفان سے 10لٹر شراب برآمد ہونے پر گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔کے آہنی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں