کھیوڑہ، موٹرسائیکل سوار درخت سے ٹکرا کر جاں بحق

کھیوڑہ، موٹرسائیکل سوار  درخت سے ٹکرا کر جاں بحق

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان کے علاقہ ڈھڈی پھپھرہ کا رہائشی ارسلان موٹرسائیکل سلپ ہونے سے درخت سے جاٹکرایا جس کے باعث نوجوان کو شدید چوٹیں آئیں اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا۔

پنڈدادنخان کے علاقہ ڈھڈی پھپھرہ کا رہائشی ارسلان موٹرسائیکل سلپ ہونے سے درخت سے جاٹکرایا جس کے باعث نوجوان کو شدید چوٹیں آئیں اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں