حضرو میں عید الفطر کے موقع پر بازاروں میں سکیورٹی سخت کرنیکی ہدایت

حضرو میں عید الفطر کے موقع پر بازاروں  میں سکیورٹی سخت کرنیکی ہدایت

حضرو (اے پی پی) عید الفطر کے موقع پر بازاروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ مینا بازار میں موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔۔۔

 مرد و خواتین حالیہ دنوں میں جیب تراشوں سے ہوشیار رہیں۔ ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں کی جائینگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں